بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان ایک بار پھر تحریک انصاف کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل کونسل نے اگلی ٹرم کیلئے بانی چیئرمین عمران خان کو بلامقابلہ چیئرمین منتخب کر لیا ،شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین، اسدعمر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ہے ، مدمقابل دو پینل کے امیدواران عمر سرفراز چیمہ اور نیک محمد نے بانی چیئرمین نے بانی چیئرمین کے حق میں دستبرداری کا اعلان کیا۔