facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آپ کہیں نہیں جائیں گے! گنڈاپور کو کارکنوں نے گاڑی سے اترنے سے روکدیا

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو کارکنوں نے گاڑی سے اترنے سے روک دیا کارکنوں نے کہا آپ کہیں نہیں جائیں گے

غازی بروتھا سے آگے چھچھ کے مقام پر جب پی ٹی آئی کا قافلہ روکا تو وزیراعلٰی خیبر پختونخوا گاڑی سے نیچے اتر کر کہیں جانے لگے جس پر کارکنوں نے انھیں روک لیا اور کہا کہ آپ کہیں نہیں جائیں گے جس پر وزیراعلٰی نے کہا کہ میں کہیں نہیں جارہا آپ کیساتھ ہی ہوں، ریسٹ ایریا میں نماز پڑھتے ہیں اور پھر واپس آتے ہیں۔