facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ڈی ایم کی قیاد ت کا پی پی کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کی قیادت میں اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو اس فیصلے سے آگاہ کردیا ہے ۔ واضح رہے پیپلزپارٹی کا جلسہ8 مارچ کو ڈی چوک میں ہوگا جس کیلئے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے باضابطہ اجازت دیدی ہے ۔