facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئینی بینچ: آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔

رجسٹرار آفس کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی سماعتیں بینچ کی عدم دستیابی کے باعث منسوخ کی گئی ہیں۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے وکلاء اور فریقین کو سماعت کی منسوخی سے آگاہ کر دیا ہے۔