facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ملتوی

توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی۔

اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے کیس کی کارروائی کے بغیر ہی سماعت کو 3 دسمبر تک ملتوی کر دیا۔