بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دماغ پر چوٹ، جنوبی افریقی باکسر زندگی کی بازی ہارگئے

ڈربن(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی دماغ کی انجری کے بعد موت کی آغوش میں چلے گئے۔رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پر سیمسو بوٹیلزی کے دماغ سے خون نکلا تھا۔

ڈبلیو بی اے آل افریقہ لائٹ ویٹ فائٹ میں انھیں یہ انجری ہم وطن سیفلشی موٹنگوا کیخلاف پیش آئی، سیمسو کی لہولہان ہونے پر ریفری نے فائٹ رکوادی تھی۔