facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

ابوظہبی ٹی 10 میں ناردرن واریئرز کی اہم فتح

ابوظہبی:ناردرن واریئرز نے عجمان بولٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر لیگ کے 8ویں ایڈیشن 2024 میں پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات کو بہتر بنا لیا ہے۔ کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور افغان فاسٹ بولر عظمت اللہ عمرزئی نے وارئیرز کی جانب سے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں اور بالترتیب 7 اور 10 رنز دیئے۔ان دونوں کی کوششوں کی بدولت واریئرز نے بولٹس کو 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز تک محدود کر دیا۔کیوی بلے باز کولن منرو کی ابتدائی وکٹ گنوانے کے باوجود، جنہیں محمد محسن نے 13 رنز پر آؤٹ کیا، فن ایلن اور ویسٹ انڈیز کے بین الاقوامی کھلاڑی برینڈن کنگ نے مضبوط شراکت قائم کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ نیوزی لینڈ کے بین الاقوامی کھلاڑی ایلن نے 23 گیندوں پر 41 رنز بنائے جبکہ کنگ نے 21 گیندوں پر 23 رنز بنائے جس کی بدولت وارئیرز نے میچ صرف 7.4 اوورز میں جیت لیا۔
.

تازہ ترین
کوئی شک نہیں کہ کشمیر ایک دن آزاد ہو گا اور کشمیری عوام کی مرضی اور تقدیر کے مطابق پاکستان کا حصہ بنے گا، آرمی چیف
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارت تنازعہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان ہر محاذ پر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا،یوسف رضاگیلانی
مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ناگزیر ہے،ایاز صادق
پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا: عطاءاللہ تارڑ
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کیلئے مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام
ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے
پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام