بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صیہونی اپنے پراجیکٹ کو بچانے کیلئے نکل پڑے،خواجہ آصف کاجمائماکے بھائی کی بیان پرردعمل

 

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حمایت میں بیان پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صیہونی اپنے پراجیکٹ کو بچانے کے لیے نکل پڑے ہیں۔
خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں  عمران خان کو یہودی لابی کا آدمی قرار دیا۔
جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کے بیان کو ری شیئر کرتے ہوئے وزیردفاع نے لکھا کہ صہیونی اپنے پراجیکٹ کو بچانے کے لیے نکل پڑے ہیں۔