facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔

صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر بروز منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔

پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔