بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونیوالا اجلاس مؤخر، 21 کو ہوگا

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو طلب کیا گیا اجلاس مؤخر ہو گیا جو اب 21 دسمبر کو ہوگا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب اور بلوچستان میں ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر رکھا تھا۔
21 دسمبر کو چاروں صوبوں کی ہائیکورٹ میں ججز کی تقرر سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔