بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کے جمعہ کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے جمعہ کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیاگیا۔اجلاس اب شام پانچ بجے کےبجائے چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔