بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گستاخانہ بیان ،ارکان پارلیمنٹ کل بھارتی ہائی کمیشن تک مارچ کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ممبران پارلیمنٹ (کل )بعد از نماز جمعہ بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کریں گے۔ یہ احتجاجی مارچ بی جے پی کی ترجمان کی خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان کے خلاف ہے۔