لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنما سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ پارٹیوں میں خواہش رکھنا اچھی بات ہے۔
نجی نیوز پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اکبر نوانی نے کہا کہ ان کے گروپ میں اگر وزیراعلیٰ بننا کسی دوست کی خواہش ہو تو بری بات نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاست میں کس کی خواہش نہیں ہوتی، ہر بندے کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی وزیر بنے کوئی وزیر اعلیٰ بنے۔