بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عثمان بزدار نے وزیرخزانہ پنجاب کی گمشدگی کا اشتہار دیدیا

لاہور(سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان بزدار نے “تلاش گمشدہ” کا اشتہار ٹویٹ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے اپویشن پرتنقید کرتے ہوئے ایک نئے انداز میںاشتہار ٹوئٹ کیا۔اشتہار کے مطابق پنجاب کا وزیر خزانہ جس نےپنجاب کا بجٹ تیار کر کے 13 جون کو اسمبلی میں پیش کرنا ہے اس کا نام ابھی تک فائنل نہیں کیا جا سکا۔ انہوں جس کسی کو بھی معلومات ہوںبرائے مہربانی پنجاب اسمبلی سے رابطہ کرے۔