facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈاکٹر توقیر شاہ کو وزیراعظم کا مشیربرائے کیبنٹ ڈویژن بنانے کا فیصلہ

ڈاکٹر توقیرشاہ کووزیراعظم کا مشیربرائے کیبنٹ ڈویژن بنانے کاحتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرتوقیر شاہ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، توقیرشاہ اس وقت ورلڈ بینک میں ایگیزیکٹو ڈائریکٹر کےعہدے پرکام کررہے ہیں۔

علاوہ ازیں ڈاکٹرتوقیر شاہ کی ورلڈ بینک میں تعیناتی ختم ہونے میں ابھی دوسال باقی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی درخواست پر ڈاکٹرتوقیرشاہ ورلڈ بینک سے استعفیٰ دیں گے۔