بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر علی میندھرو انتقال کر گئے

بدین (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر علی میندھرو انتقال کر گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر ڈاکٹر سکندر علی میندھرو کو گردے میں کینسر ہونے کی وجہ سے علاج کیلئے امریکہ منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری تھا تاہم آج وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ، ان کی میت تین دن بعد پاکستان لائی جائے گی جس کے بعد ہی جنازے کے وقت کا اعلان کیا جائے گا۔