facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹخنے کی انجری کا علاج، صائم ایوب آج لندن روانہ ہوں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹخنے کی انجری کا علاج کرانے کے لیے صائم ایوب منگل کو لندن روانہ ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بتایا کہ معاون کوچ اظہر محمود بھی بیٹر کے ساتھ ہوں گے، لندن میں اسپورٹس کے بہترین ڈاکٹر صائم کا علاج کریں گے،وہ ملک کا اثاثہ ہیں،ہم ان کی جلد صحتیابی چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ میں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے تاہم ٹیم نے فائٹ کی ہے۔