facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ 

 

بیجنگ :
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔