بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے والے ایران اور وینزویلانے 20 سال کا طویل معاہدہ سائن کرلیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور وینزویلا نے آئندہ 20 سال کیلئےایک دوسرے کیساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کرلئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے والے دونوں ممالک ایران اور وینزویلا کے درمیان ہونے والے معاہدے میں تیل، پیٹرو ل ،کیمیکل، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون شامل ہے۔وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے دورہ ایران کے دوران باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔