کراچی(کامرس ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 203 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔









