لاہور(نیوز ڈیسک )اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بڑا فیصلہ،عطا اللہ تارڑ کی ایون میں موجودگی پررولنگ ،عطا اللہ تارڑ آپ ایوان میں نہیں بیٹھ سکتے۔اسپیکر نے کہا کہ عطااللہ تارڑ کوباعزت باہرچھوڑ کر آئیں اسپیکرنے سارجنٹ ایٹ آرمزکوبلا لیا ۔اسپیکرکاسارجنٹ ایٹ آرمزکو عطاتارڑ کوایوان سے باہرلے جانے کا حکم دے دیا۔حکومتی ارکان عطااللہ تارڑ کے سامنے آگئے ۔عطا تارڑ کا ایوان سے باہر جانے پر اعتراض ۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس کی کارروائی روک دی۔
آپ ایوان میں نہیں بیٹھ سکتے ،سپیکر نے عطااللہ تارڑ کو نکالنے کےلئے سارجنٹ ایٹ آرمز کو بلالیا








