بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سہ فریقی سیریز فائنل: پاکستان کا نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں اپنے دونوں میچز جیت کر فائنل میں پہنچی ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقا کو شکست دی تھی جبکہ پاکستان ٹیم اپنا ایک میچ جیت کر فائنل میں پہنچی ہے، قومی ٹیم نے جنوبی افریقا کو شکست دی تھی۔