اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی،صدر پاکستان نے مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، جو 24 جنوری 2025 کو طلب کیا گیا تھا، غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا ہے۔
یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت کیا گیا۔