بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 ہزار 450 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 298 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 22ہزار 130 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالرز کم ہوکر 1822 ڈالرز فی اونس ہے۔