بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکی صدر جوبائیڈن آئندہ ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی دعوت پر امریکی صدر جوبائیڈن آئندہ ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جوبائیڈن 15تا16جولائی کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے ،اس دوران دونوں ملکوں کی قیادت دوطرفہ ،علاقائی وعالمی امورپر تبادلہ خیال کرے گی۔