سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاندنظرآگیا ریاض:سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاندنظرآگیا۔سعودی عرب میں کل ہفتہ کو پہلاروزہ ہوگا۔