facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

غیرملکی ہاتھ میری حکومت کوگرانے کی کوشش کررہاہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ اگلے الیکشن میں سیٹیں دینے کالالچ دیاجارہاہے۔اراکین اسمبلی کی 15سے 18کروڑ روپے کی بولیاں لگائی جارہی ہیں۔

یقین سے کہتاہوں کہ جہانگیرترین غداروں کاساتھ نہیں دے گاانہوں نے کہاکہ حکومت کہیں نہیں جارہی تگڑی ہورہی ہے ۔جب طوفان کے سامنے کھڑاہوں تومجھے کوئی پرواہ نہیں ۔وزیراعلیٰ کوتبدیل کرناآسان نہیں ایک طریقہ کارہوتاہے۔یہ مجھ سے

خوفزد ہیں اورمیں ان کوخوف دلارہاہوں ۔وزیراعظم نے کہاکہ غیرملکی ہاتھ میری حکومت کے پیچھے ہے۔