نیا ایرانی دارالحکومت مکران کے ساحل پر بنانے پر غور ایران کا نیا دارالحکومت مکران کے ساحل پر بنانے پر غور جاری ہے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ تہران کی جگہ نیا دارالحکومت مکران کے ساحل پر منتقلی کی منصوبہ بندی جاری ہے۔ Post Views: 10