اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ اپوزیشن کوتحریک عدم اعتماد میں شکست ہوگی یہ 172ارکان نہیں لاسکتے ۔
۔ابھی کھیل شروع ہواہے۔ریکوزیشن کے لیے 14دن دئیے جارہے ہیں۔25یا26تاریخ کویہ اجلاس ہوسکتاہے۔واضح رہے کہ تحریک عدم اعتماد پر152ارکان کے دستخط ہیں