لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب حکومت نے اسپیکرقومی اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے رابطہ کیاہے ،ترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ نے کہاکہ پرویز الٰہی ایوان اقبال آئیں اوراسمبلی اجلاس کی صدارت کریں ،
انہوں نے کہاکہ ہم ایک گھنٹہ انتظارکریں گے ،اسپیکرپنجاب اسمبلی نہیں آئے توڈپٹی اسپیکراسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے،دوسری طرف اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوگیاہے۔









