بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی ،عمران خان نے حالیہ دنوں میں شاندار کرکردگی پر ٹیم اور بالخصوص انفرادی کارکردگی کو سراہا،

وزیراعلی کے پی کے محمود خان بھی ملاقات میں شریک تھے،بائولرز کی حالیہ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کا نمبر چوتھا ہے