کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) لوئر کرم کے علاقے ٹوپکی میں نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افرادہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔واقعہ کے بعد لاشیں اور زخمی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
لوئر کرم، نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ،3 افرادہلاک








