بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار کی بڑی کمی

 

کراچی:
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5500 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت 4714 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 348 روپے ہوگئی۔