کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )دبئی میں تاحیات بلیک لسٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹاک ٹاکر حریم شاہ کو قطر سے بھی ڈی پورٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قطر میں حریم شاہ کے خلاف پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہوا تھا ۔قطری پولیس نے تحقیقات کے بعد انہیںمجرم قرار دیااور ملک بدرکردیا۔
ٹک ٹاکر حریم شاہ مجرم قرار،ملک بدر کردیا گیا








