اسلام آباد(صغیر احمد)خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ نے کل بنی گالہ دھرنے کا اعلان کر دیا،دھرنا سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دھرنا ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر ہو گا،دھرنے کی قیادت مرکزی راہنما عطاءالرحمان کریں گے۔مطالبہ کیا گیا ہے کہ کنٹریکٹ اساتذہ کو بھرتی کی تاریخ سے مستقل کیا جائے، عمران خان خیبر پختونخواہ کے اساتذہ کے مسائل حل کروائیں۔
خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ نے بنی گالہ دھرنے کا اعلان کر دیا








