خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ نے بنی گالہ دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(صغیر احمد)خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ نے کل بنی گالہ دھرنے کا اعلان کر دیا،دھرنا سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دھرنا ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر ہو گا،دھرنے کی قیادت مرکزی راہنما عطاءالرحمان کریں گے۔مطالبہ کیا گیا ہے کہ کنٹریکٹ اساتذہ کو بھرتی … Continue reading خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ نے بنی گالہ دھرنے کا اعلان کر دیا