بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

51 فیصد پاکستانی موبائل ایپس کیجانب سے اپنے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سےلاعلم

51 فیصدپاکستانی موبائل ایپس کی جانب سے اپنے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لاعلم ہیں۔

گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 09 فیصد پاکستانی ڈیٹا کے غلط استعمال پر پریشان ہیں۔

سروے رپورٹ کے مطابق دنیا کے 39 ممالک میں یہ شرح 60 فیصد ہے جب کہ پاکستان میں 51 فیصدپاکستانی موبائل ایپس کی جانب سے اپنے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لاعلم ہیں۔