پاکستان کی فضائی حدود دوپہر 12 بجے تک کیلئے بند پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کردی ہے۔