بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ثنا میر کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت بہت بڑی کامیابی ہے:سلمان علی آغا

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ثنا میر کی آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت بہت بڑی کامیابی ہے۔

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے ثنا میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔

سلمان علی آغا نے مزید کہا کہ ہم سب کو ثنا میر پر فخر ہے، آپ اس کی حقدار ہیں۔