بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایندھن مہنگا ہونے کی وجہ عمران حکومت کی غیر فنڈیڈ سبسڈی ہے ، وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ہم ایک وقت میں آئی ایم ایف پروگرام اور ایندھن کی سبسڈی نہیں رکھ سکتے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور عمران خان کی اپنی حکومت کو بچانے کے لیے ہماری معیشت کو برباد کر کے دی گئی غیر فنڈیڈ سبسڈی ہے۔