facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صادق علی سبکدوش، جنرل(ر) ہمایوں عزیز کو سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صادق علی 2سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش ہوگئےان کی جگہ بری فوج کےسابق لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کو سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ صادق علی 2سالہ مدت ملازمت مکمل ہونے پر سبکدوش ہوگئےان کی جگہ پاک فوج کےسابق لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کو سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات کردیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہمایوں عزیز

کو2سال کیلئے سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات کیاگیاہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہمایوں عزیز حال ہی میں ریٹائرڈ ہوئے۔آپ کور کمانڈر کراچی سمیت مختلف اہم عہدوں پر فائز رہے ۔