قومی اسمبلی کا اجلاس 16 جون تک ملتوی اسلام آباد(صغیر چوہدری ) قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 16 جون 2025 دن 11:00 بجے تک ملتوی، آئندہ اجلاس میں بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی۔ قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن 27 جون تک جاری رہے گا۔