اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وفاقی وزیرحماد اظہرنےکہاکہ اس سال نیگیٹو سرکلر ڈیٹ کا ٹارگٹ کرنا تھا،مکمل پرائسنگ پر اتفاق ہوگیا تھا، بجلی پر بھی ہم ڈسکاؤنٹ دے رہے تھے،جو یونٹ 16 روپے پر چھوڑ کر گئے
کیا 12 روپے وہ بھی بڑھنے جارہا ہے،بدھ کوپاکستان میں رجیم چینج کی مبینہ سازش کے حوالے سے منعقدہ سیمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرکہناتھاکہ اب7 سے اوپر پر یونٹ بڑھائی گئی،بجلی کے زیادہ کنزمرز کے لیے ہم پیکجز دے رہے تھے
،یہ امپورٹڈ کوئلے اورامپورٹڈ ایل این جی کابوجھ ڈال رہے ہیں ،امپورٹڈ حکومت کے آنے کے بعد تمام شعبوں میں تنزلی ہوئی ،جب چھوڑ کرگئے تو800ارب کی پیمنٹ کیپیسٹی تھی ،ہم نے اپریل میں روس سے تیل کے کارگولانےتھے









