بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر کی اونچی پرواز جاری، 211 روپے 93 پیسےکا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ نہ رک سکا۔
انٹربینک میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 45 پیسے بڑھا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 211 روپے 93 پیسےکا ہوگیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 50 پیسے اضافےکے بعد 214 روپے ہوگیا ہے۔