بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کویت کی پارلیمنٹ تحلیل ، قبل ازوقت انتخابات کا اعلان

کویت سٹی (نیوز ڈیسک )امیر کویت شیخ نواف اور ولی عہدشیخ مشال نےپارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل ازوقت انتخابات کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسمبلی اورحکومت کے درمیان بجٹ اصلاحات پراختلافات پیداہوئےتھے،نئی اسمبلی بننےتک ضروری امورشاہی فرمان کےذریعےنمٹائےجائیں گے۔