لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارج کردی ،لاہور ہائی کورٹ کے 2رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ بانی کے خلاف جناح ہائوس ،عسکری ٹاور جلائو گھیرائو سمیت دیگر مقدمات درج ہیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج
