خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں جےیوآئی تحصیل براول کے امیر مفتی حبیب اللہ حقانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نےگزشہ شب گھر کے اندرگھس کرگولی مار کرشہید کردیا تھا،ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
حبیب اللہ حقانی کی نماز جناہ آج دوپہر 2 بجے کو بین بالا سکول براول میں میں ادا کی جائے گی۔