facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایم کیوایم کوسیاسی دفترکی ضرورت نہیں ،خالد مقبول صدیقی

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں تو ان سے کیا مانگیں۔

وزیراعظم سے ملاقات کے بعدنجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم ملاقات کے لیے آئے تھے انہیں چائے پلائی۔

ایک سوال کے جواب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سیاسی دفاتر کی ضرورت نہیں ، نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں ان سے کیا مانگیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کو چھوڑیں ہمیں نظام پر اعتمادنہیں۔