بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازکے بیٹے کا چالان ہوگیا 

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ٹریفک وارڈن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر کا چالان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹریفک وارڈن نے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا چالان کیا۔ ٹریفک ذرائع کا کہناتھا کہ جنید صفدر کی گاڑی کو کالے شیشوں کی وجہ سے روکا گیا اور چالان کیا گیا ۔