لاہور(ممتاز نیوز)پنجاب حکومت نےصوبے کے 11اضلاع میں18جولائی تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیاہے، میڈیا کو دفعہ 144سے استثنا حاصل ہوگا،
لاہور، فیصل آباد میں بھی دفعہ 144نافذ کردی گئی،ان دونوں اضلاع سمیت صوبے کے 11اضلاع میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی ،محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جلد متوقع ہے









